تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِغْراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْراق کے معانیدیکھیے
اِسْتِغْراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کس فکر خیال یا کام میں غرق ہو کر سب کچھ بھول جانے کی کیفیت، گہری دلچسپی، محویت
- (تصوف) خدا کی صفات و اسماء کے ذکر و فکر میں بے خودی کا عالم، مراقبہ
- (قانون) کسی جائداد کا قرضے میں گھر کر تلف ہو جانا
- کسی جنس یا نوع کے تمام افراد کا احاطہ
شعر
آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق
عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے
یاد میں ہے کسی کی استغراق
کون پہنچے وہاں جہاں ہوں میں
بعد استغراق ہاتھ آئی ہے بس مطلب کی بات
ڈوب کر گہرے میں در بے بہا پاتے ہیں لوگ
English meaning of istiGraaq
Noun, Masculine
- absorption, state of being engrossed, total absorption in some work or thought
- drowning, the being immersed
इस्तिग़राक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपनी दशा में ऐसा मग्न होना कि किसी का पता न चले, तन्मयता, तल्लीनता, संलग्नता, इहियाक, महवियत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْراق)
اِسْتِغْراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔