تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِبْعاد" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِزاج

دو یا زیادہ چیزوں کی تر کیب یا آمیزش، مل کر ایک جگہ ہوجانا

اِمْتِزاجی

امتزاج (رک) سے منسوب .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِبْعاد کے معانیدیکھیے

اِسْتِبْعاد

istib'aadइस्तिब'आद

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: بَعُدَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِبْعاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعید از عقل یا خلاف عادت سمجھا جانا، عدم امکان، محالیت، سمجھ سے بالاتر ہونا

Urdu meaning of istib'aad

  • Roman
  • Urdu

  • ba.iid az aqal ya Khilaaf aadat samjhaa jaana, adam imkaan, mahaaliit, samajh se baalaatar honaa

English meaning of istib'aad

Noun, Masculine

इस्तिब'आद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुद्धि के विरुद्ध या प्रवृत्ति के निरुद्ध समझा जाना, असंभव जान पड़ना, कठिन, समझ से परे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْتِزاج

دو یا زیادہ چیزوں کی تر کیب یا آمیزش، مل کر ایک جگہ ہوجانا

اِمْتِزاجی

امتزاج (رک) سے منسوب .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِبْعاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِبْعاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone