تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِعانَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعانَت کے معانیدیکھیے
اِسْتِعانَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدد کی خواہش، امدادی چاہنا
- مدد، اعانت، ذریعہ
شعر
استعانت وہ بہرحال کیا کرتا ہے
میرا مالک مجھے رسوا نہیں ہونے دیتا
English meaning of isti'aanat
Noun, Feminine
- seeking help or assistance, soliciting aid
- aid, help, assistance
इस्ति'आनत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सहायता चाहना, मदद माँगना
- सहायता, मदद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِعانَت)
اِسْتِعانَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔