تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِحْکام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْکام کے معانیدیکھیے
اِسْتِحْکام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پختگی، مضبوطی، استواری
- (مجازاً) پا مردی، ہمت
شعر
جو کام خلاف فطرت ہو اس کام میں استحکام نہیں
کہنے کو تو کاغذ کی کشتی پانی میں چلا دی جاتی ہے
نہیں دنیا کو استحکام ہرگز
یہاں مسعودؔ کیوں فکر مکاں ہے
English meaning of istehkaam
Noun, Masculine
- firmness, confirmation, corroboration, ratification, fixity
- (Metaphorically) strength
اِسْتِحْکام کے مترادفات
اِسْتِحْکام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْکام)
اِسْتِحْکام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔