تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْرار" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

بَعْد اَزْ آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْرار کے معانیدیکھیے

اِصْرار

israarइसरार

اصل: عربی

وزن : 221

اِصْرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کسی فعل یا قول پر استقامت، (مراداً) ضد اور ہٹ، کسی بات پر اڑے رہنا، کوئی کام یا بات باربار کرنا

    مثال - کوئی دعوت دے اور بار بار اصرار کرے تو انکار کرنا مشکل ہو جاتا ہے

شعر

English meaning of israar

Noun, Masculine

इसरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बार-बार कहना, हठ करना, ज़िद करना, हठ, ज़िद

    उदाहरण - कोई दावत दे और बार-बार इसरार करे तो इनकार करना मुश्किल हो जाता है

اِصْرار کے مترادفات

اِصْرار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone