تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْراف" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْراف کے معانیدیکھیے

اِسْراف

israafइसराफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَرَفَ

اِسْراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ
  • (تصوف) طالب کو اس قدر فیض دینا جو سنبھالے نہ سنبھل سکے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

شعر

English meaning of israaf

Noun, Masculine

  • waste, lavish expenditure, extravagance

इसराफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवश्यकता से अधिक व्यय, अपव्यय, फ़जूलख़र्ची

اِسْراف کے مترادفات

اِسْراف کے متضادات

اِسْراف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone