تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْپَنْد" کے متعقلہ نتائج

حَرْمَل

ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْپَنْد کے معانیدیکھیے

اِسْپَنْد

ispandइस्पंद

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِسْپَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

Urdu meaning of ispand

  • Roman
  • Urdu

  • harimal ka daana jis kii dhvani nazar bad dafaa karne ke li.e dii jaatii hai, (jalte vaqt chaTaaKhe kii aavaaz detaa hai, umuuman kaale daane ke naam se mashhuur hai), (laatiinii)

English meaning of ispand

Noun, Masculine

  • Lawsonia Inermis, herb of grace, seed of wild rue burnt as a charm to remove the effects of evil eye

इस्पंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह के दाने जो दवा में चलते हैं और नज़र उतारने के लिए जलाये जाते हैं, काला दाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْمَل

ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْپَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْپَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone