تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْم نَوِیسی" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْم نَوِیسی کے معانیدیکھیے

اِسْم نَوِیسی

ism-naviisiiइस्म-नवीसी

وزن : 21122

اِسْم نَوِیسی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دفتر وغیرہ میں کسی شعبے سے متعلق اشخاص کی فہرست
  • خواستگاری کا دستی رقعہ جس میں دولھا یا دلھن اور ان کے عزیزوں کے نام و احوال ہوتے ہیں اور جو عموماً مشاطہ کے ہاتھ اس گھرانے میں بھیجا جاتا ہے جہاں نسبت ٹھہرانا مقصود ہوتی ہے

English meaning of ism-naviisii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • list, roll or register of names, muster-roll
  • the act of enrolling
  • registry-office

इस्म-नवीसी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तिगत विवरण, जिसमें वर और वधू और उनके प्रियजनों के नाम और विवरण होते हैं, और आमतौर पर उस परिवार को भेजा जाता है जहां रिश्ता तय होने की संभावना होती है
  • कार्यालय आदि में किसी विभाग से संबंधित व्यक्तियों की सूची

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْم نَوِیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْم نَوِیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone