تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ ظَرْف" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جاں باز

جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جاںبازانَہ

جاں بازی سے ، بہادری سے.

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ ظَرْف کے معانیدیکھیے

اِسْمِ ظَرْف

ism-e-zarfइस्म-ए-ज़र्फ़

وزن : 2221

Roman

اِسْمِ ظَرْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے (اول کو ظرف مکان اور دوم کو ظرف زمان کہتے ہیں)

Urdu meaning of ism-e-zarf

Roman

  • (sirf) vo ism jo jagah ya vaqt ke maanii de (avval ko zarf makaan aur dom ko zarf zamaan kahte hai.n

English meaning of ism-e-zarf

Noun, Masculine

  • any noun denoting time or place

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جاں باز

جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جاںبازانَہ

جاں بازی سے ، بہادری سے.

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ ظَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ ظَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone