تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ تَفْضِیل" کے متعقلہ نتائج

گُلْفام

گلاب کے پھول کے رنگ کا، پھول کے رنگ کا، گلاب جیسا رنگین، لال اور سفید، سرخ و سپید

گُلْفام حَسِینَہ

خوبصورت حسینہ، حسین محبوبہ.

مَے گُلفام

پھولوں کے رنگ والی شراب

لَبِ گُلْفام

گلابی ہون٘ٹ مطلب محبوب کا ہونٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ تَفْضِیل کے معانیدیکھیے

اِسْمِ تَفْضِیل

ism-e-tafziilइस्म-ए-तफ़्ज़ील

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اِسْمِ تَفْضِیل کے اردو معانی

 

  • (صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

Urdu meaning of ism-e-tafziil

  • Roman
  • Urdu

  • (sirf) vo ism sifat jo duusrii chiiz ke muqaable me.n apne mausuuf kii tarjiih zaahir kare, jaise achchhaa (yaanii bure ke muqaable men), bahut achchhaa (yaanii bahuto.n se achchhaa) sab se achchhaa

English meaning of ism-e-tafziil

 

  • adjective of comparative or superlative degree

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلْفام

گلاب کے پھول کے رنگ کا، پھول کے رنگ کا، گلاب جیسا رنگین، لال اور سفید، سرخ و سپید

گُلْفام حَسِینَہ

خوبصورت حسینہ، حسین محبوبہ.

مَے گُلفام

پھولوں کے رنگ والی شراب

لَبِ گُلْفام

گلابی ہون٘ٹ مطلب محبوب کا ہونٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ تَفْضِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ تَفْضِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone