تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْمِ مَوصُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ مَوصُول کے معانیدیکھیے
اِسْمِ مَوصُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کردے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں 'جو'، اسم موصول ہے.
English meaning of ism-e-mausuul
Noun, Masculine
- relative pronoun
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْمِ مَوصُول)
اِسْمِ مَوصُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔