تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ خاص" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ خاص کے معانیدیکھیے

اِسْمِ خاص

ism-e-KHaasइस्म-ए-ख़ास

اصل: عربی

وزن : 2221

اِسْمِ خاص کے اردو معانی

اسم

  • (صَرف) وہ اسم جو کسی خاص شخص، شے یا مقام کا نام ہو، اسم معرفہ (معنی کے لحاظ سے اسم جامد کی پہلی قسم)، جیسے، علاءالدین، نواب شاہ، مہران

شعر

English meaning of ism-e-KHaas

Noun

  • proper noun

इस्म-ए-ख़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • संज्ञा विशेष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ خاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ خاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone