تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ جَمْع" کے متعقلہ نتائج

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غَیبَت

نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہوجانا، غیر حاضری

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

غَیبَتِ صُغْریٰ

عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.

غَیبَتِ کَبْریٰ

مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.

غَیبَت میں

غیر موجودگی میں، غیر حاضری میں۔

غَیبَتِ اِمام

اہل تشیّع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روہوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے.

پَس غیبَت

غیب میں، عَدَم موجودگی میں، پیٹھ پیچھے، یہ لفظ غلط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ جَمْع کے معانیدیکھیے

اِسْمِ جَمْع

ism-e-jam'इस्म-ए-जम'

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اِسْمِ جَمْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ اسم جو صورت میں واحد معلوم ہو لیکن حقیقت میں جمع کا مفہوم ادا کرے، وہ لفظ جس میں جمع کی علامت نہ ہو لیکن جمع کے معنی دے، جیسے: جھنڈ، انجمن، قطار وغیرہ

Urdu meaning of ism-e-jam'

  • Roman
  • Urdu

  • (sirf) vo ism jo suurat me.n vaahid maaluum ho lekin haqiiqat me.n jamaa ka mafhuum ada kare, vo lafz jis me.n jamaa kii alaamat na ho lekin jamaa ke maanii de, jaiseh jhunD, anjuman, qataar vaGaira

English meaning of ism-e-jam'

Noun, Masculine

  • (Grammar) noun that appears to be singular in form but actually summarizes the plural

इस्म-ए-जम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) वो संज्ञा जिसका रूप एकवचन मालूम हो लेकिन वास्तव में बहुवचन का सार दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غَیبَت

نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہوجانا، غیر حاضری

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

غَیبَتِ صُغْریٰ

عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.

غَیبَتِ کَبْریٰ

مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.

غَیبَت میں

غیر موجودگی میں، غیر حاضری میں۔

غَیبَتِ اِمام

اہل تشیّع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روہوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے.

پَس غیبَت

غیب میں، عَدَم موجودگی میں، پیٹھ پیچھے، یہ لفظ غلط ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ جَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ جَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone