تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ اِشارَہ" کے متعقلہ نتائج

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ اِشارَہ کے معانیدیکھیے

اِسْمِ اِشارَہ

ism-e-ishaaraइस्म-ए-इशारा

اصل: عربی

وزن : 22122

Roman

اِسْمِ اِشارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ ضمیر جو کسی شخص یا چیر وغیرہ کی طرف اشارہ کرنے کی غرض سے استعمال کی جائے (چاہے اشارہ حسی ہو یا عقلی)، جیسے یہ (کتاب)، وہ (قلم)، اِس (طرف) ، آس (جانب)۔

Urdu meaning of ism-e-ishaara

Roman

  • (sirf) vo zamiir jo kisii shaKhs ya chiir vaGaira kii taraf ishaaraa karne kii Garaz se istimaal kii jaaye (chaahe ishaaraa hissii ho ya aklii), jaise ye (kitaab), vo (qalam), is (taraf), aas (jaanib)

English meaning of ism-e-ishaara

Noun, Masculine

  • demonstrative pronoun

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ اِشارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ اِشارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone