تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ حالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ حالِیَہ کے معانیدیکھیے

اِسْمِ حالِیَہ

ism-e-haaliyaइस्म-ए-हालिया

اصل: فارسی

وزن : 22212

اِسْمِ حالِیَہ کے اردو معانی

 

  • (صرف) وہ اسم مشتق جو فعل کے جاری رہنے کی حالت بظاہر کرے، جیسے: لکھتا ہوا، خنداں (= ہنستا ہوا).

English meaning of ism-e-haaliya

 

  • the present participle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ حالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ حالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone