تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسی وَقت" کے متعقلہ نتائج

شِتاب

جلد، بعجلت، بلاتوقف، فوراً

شِتابَہ

(مجازاً) آگ بگولا، شعلہ.

شِتابِیدَہ

फा. वि. शीघ्रता किया हुआ।

شِتابَنْدَہ

عجلت کرنے والا، تیز رو، (جمع: شتابَنْدَگان)

شِتاب کارانَہ

عاجلانہ، جلدی کا.

شِتابی

جلدی، عجلت، تیزی

شِتابا

بارود میں تر کیا ہوا کاغذ جس میں آگ لگا کر بارود کو اڑایا جاتا ہے، فتیلہ، بتی

شِتاب رَو

تیز چلنے والا، تیز رفتار، تیز رو.

شِتاباں

بہت عجلت کرنے والا، لپک جھپک، رواں دواں

شِتاب باز

جلدی کرنے والا، جلد باز، پھرتیلا، مستعد.

شِتاب کار

پُھرتیلا، چست، تُرتُریا

شِتابَنْدَگی

جلدی، عجلت، تیزی.

شِتاب سُوں

جلدی سے.

شِتاب رَوی

جلد چلنا، تیز چلنا، تیز رفتاری، عجلت.

شِتاب کاری

جلد بازی، تیزی، عجلت

شِتاب دَسْتی

جلد جلد ہاتھ چلانا، ہاتھ سے کام کرنے میں پھرتی، تیز دستی.

شِتاب زَدَگی

جلدی، عجلت، جلد بازی.

شِتاب رِکاب

جلد سوار ہونے والا، سوار ہونے میں پھرتیلا.

شِتابا لَگانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا، (بھڑکانے کے لیے) بات کر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نمک مرچ لگانا.

شِتابا اُڑانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا.

صَبا شِتاب

تیز رفتار (گھوڑا)

بَرْق شِتاب

بجلی کی طرح تیز چلنے والا، تیزرو، نہایت تیز رفتار، برق تاز

گَرْم شِتاب

عجلت پسند ، جلد باز ، بے چین ، مضطرب ، جلدی کرنے والا ، جس کے مزاج میں ٹھہراؤ نہ ہو ، تیزی کرنے والا .

رَم شِتاب

نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا ، جلد باز۔

پُر شِتاب

نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا ، جلد باز .

صَرْصَر شِتاب

آندھی کی طرح تیز دوڑنے والا ، تیز رفتار ، سُبک رفتار (گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسی وَقت کے معانیدیکھیے

اِسی وَقت

isii vaqtइसी वक़्त

Urdu meaning of isii vaqt

  • Roman
  • Urdu

English meaning of isii vaqt

  • instantly, right now, just now

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِتاب

جلد، بعجلت، بلاتوقف، فوراً

شِتابَہ

(مجازاً) آگ بگولا، شعلہ.

شِتابِیدَہ

फा. वि. शीघ्रता किया हुआ।

شِتابَنْدَہ

عجلت کرنے والا، تیز رو، (جمع: شتابَنْدَگان)

شِتاب کارانَہ

عاجلانہ، جلدی کا.

شِتابی

جلدی، عجلت، تیزی

شِتابا

بارود میں تر کیا ہوا کاغذ جس میں آگ لگا کر بارود کو اڑایا جاتا ہے، فتیلہ، بتی

شِتاب رَو

تیز چلنے والا، تیز رفتار، تیز رو.

شِتاباں

بہت عجلت کرنے والا، لپک جھپک، رواں دواں

شِتاب باز

جلدی کرنے والا، جلد باز، پھرتیلا، مستعد.

شِتاب کار

پُھرتیلا، چست، تُرتُریا

شِتابَنْدَگی

جلدی، عجلت، تیزی.

شِتاب سُوں

جلدی سے.

شِتاب رَوی

جلد چلنا، تیز چلنا، تیز رفتاری، عجلت.

شِتاب کاری

جلد بازی، تیزی، عجلت

شِتاب دَسْتی

جلد جلد ہاتھ چلانا، ہاتھ سے کام کرنے میں پھرتی، تیز دستی.

شِتاب زَدَگی

جلدی، عجلت، جلد بازی.

شِتاب رِکاب

جلد سوار ہونے والا، سوار ہونے میں پھرتیلا.

شِتابا لَگانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا، (بھڑکانے کے لیے) بات کر بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، نمک مرچ لگانا.

شِتابا اُڑانا

بارود کے فتیلے میں آگ لگانا.

صَبا شِتاب

تیز رفتار (گھوڑا)

بَرْق شِتاب

بجلی کی طرح تیز چلنے والا، تیزرو، نہایت تیز رفتار، برق تاز

گَرْم شِتاب

عجلت پسند ، جلد باز ، بے چین ، مضطرب ، جلدی کرنے والا ، جس کے مزاج میں ٹھہراؤ نہ ہو ، تیزی کرنے والا .

رَم شِتاب

نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا ، جلد باز۔

پُر شِتاب

نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا ، جلد باز .

صَرْصَر شِتاب

آندھی کی طرح تیز دوڑنے والا ، تیز رفتار ، سُبک رفتار (گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسی وَقت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسی وَقت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone