تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْوَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْوَہ گَر کے معانیدیکھیے
عِشْوَہ گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ناز و ادا کرنا، ناز نخرے دکھانے والا، عشوہ پرداز
شعر
رنگ شکست کیوں نہ ہو حال امیدوار شب
تو ہی تو عشوہ گر ہوا باعث انتشار شب
صبح کو نکلا تھا گرچہ کر و فر سے آفتاب
منہ پھرایا ہو خجل اس عشوہ گر سے آفتاب
اگر ہے شوق جمال جاناں نہیں ہے کچھ پاس وضع موزوں
شکوہ تمکیں وداع کیجے منانے اس عشوہ گر کو چلئے
English meaning of 'ishva-gar
Persian, Arabic - Adjective
- one who indulges coquetry, dalliance, one who ogles, a coquette
'इश्वा-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- इशवा पर्दाज़, हाव-भाव से दिल मोह लेने वाला, नाज़ो अंदाज़ दिखाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْوَہ گَر)
عِشْوَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔