تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِمال" کے متعقلہ نتائج

فاصِل

جُدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا

فاصِلاتی

distant

فاصِلات

فاصل (رک) کی جمع ، پردے.

فاصِلِ آب

وہ حد یا سطح مرتفع جس کی ایک طرف کا پانی ایک دریا میں اور دوسری طرف کا پانی کسی دوسرے دریا میں جا ملتا ہے، وہ پہاڑ یا بلند میدان جو مختلف دریاؤں کے طاس یا وادیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے

فاصِل کَرنا

کسی چیز کو درمیان میں لانا ، وقفے کے طور پر لانا.

فاصِلُ الْاَنْف

ناک کی وہ کھڑی دیوار جو دونوں نتھنوں کے درمیان واقع ہے ، بانسا.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

فاصِلے پَر

دور، مسافت پر، الگ

فاصِلَۂِ دَراز

लंबी दूरी, लम्बा फ़ासिला।

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

فاصِلَۂ کُبْریٰ

(عروض) کلمۂ پنچ حرفی جس کے چار حرف اوّل کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو.

فاصِلاتی تَعلِیم

distant learning

حَدِّ فاصِل

وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان آکر انھیں جدا کردے، خط فاصل

خَطِّ فاصِل

marks that put up between two sentences, full stop, dividing line

نُقطَۂ فاصِل

(طبیعیات) گیس کا وہ درجہء حرارت جس سے اوپر دباؤ خواہ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اسے رقیق نہیں بنا سکتا ۔

جَوابی فاصِل آب

(جغرافیہ) جو کسی براعظم میں فاصل آب یا پن ڈھال ایک کنارے کی طرف ہے وہاں اس کے مقابلے میں ایک دوسرا گھاٹیوں کا سلسلہ دوسرے کنارے پر بنا ہوا ہے اور وہاں بھی ایک کمتر درجے کا فاصل آب بن گیا ہے جسے جوابی فاصل آب کہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِمال کے معانیدیکھیے

اِشْتِمال

ishtimaalइश्तिमाल

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قانونی

اشتقاق: شَمِلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِشْتِمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شمول، شرکت، شامل ہونا
  • مشترکہ ملکیت، مشترکہ ملکیت کا نظریہ
  • قانون: ایک سے زیادہ مدعی یا مدعا علیہ کا کسی مقدمے میں شامل ہونا

Urdu meaning of ishtimaal

  • Roman
  • Urdu

  • shamul, shirkat, shaamil honaa
  • mushtarkaa milkiyat, mushtarkaa milkiyat ka nazariya
  • qaanuunah ek se zyaadaa muddi.i ya muddaalaih ka kisii muqaddame me.n shaamil honaa

English meaning of ishtimaal

Noun, Masculine

  • containing, inclusion
  • Law: involvement of more than one plaintiff or defendant in a case
  • the theory of common ownership

इश्तिमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कानून: एक मामले में एक से अधिक वादी या प्रतिवादी का सम्मिलित होना
  • संयुक्त स्वामित्व, मुशतर्का मिल्कियत का नज़रिया, कई चीज़ों को मिलाकर एक करना
  • समावेश, शामिल होना

اِشْتِمال کے متضادات

اِشْتِمال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاصِل

جُدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا

فاصِلاتی

distant

فاصِلات

فاصل (رک) کی جمع ، پردے.

فاصِلِ آب

وہ حد یا سطح مرتفع جس کی ایک طرف کا پانی ایک دریا میں اور دوسری طرف کا پانی کسی دوسرے دریا میں جا ملتا ہے، وہ پہاڑ یا بلند میدان جو مختلف دریاؤں کے طاس یا وادیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے

فاصِل کَرنا

کسی چیز کو درمیان میں لانا ، وقفے کے طور پر لانا.

فاصِلُ الْاَنْف

ناک کی وہ کھڑی دیوار جو دونوں نتھنوں کے درمیان واقع ہے ، بانسا.

فاصِل ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس سے زیادہ پر گیس کو صرف دباؤ سے مائع میں تبدیل نہ کیا جا سکے (Critical Temperature).

فاصِلے پَر

دور، مسافت پر، الگ

فاصِلَۂِ دَراز

लंबी दूरी, लम्बा फ़ासिला।

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

فاصِلَۂ کُبْریٰ

(عروض) کلمۂ پنچ حرفی جس کے چار حرف اوّل کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو.

فاصِلاتی تَعلِیم

distant learning

حَدِّ فاصِل

وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان آکر انھیں جدا کردے، خط فاصل

خَطِّ فاصِل

marks that put up between two sentences, full stop, dividing line

نُقطَۂ فاصِل

(طبیعیات) گیس کا وہ درجہء حرارت جس سے اوپر دباؤ خواہ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اسے رقیق نہیں بنا سکتا ۔

جَوابی فاصِل آب

(جغرافیہ) جو کسی براعظم میں فاصل آب یا پن ڈھال ایک کنارے کی طرف ہے وہاں اس کے مقابلے میں ایک دوسرا گھاٹیوں کا سلسلہ دوسرے کنارے پر بنا ہوا ہے اور وہاں بھی ایک کمتر درجے کا فاصل آب بن گیا ہے جسے جوابی فاصل آب کہیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone