تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشْتِہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِہار کے معانیدیکھیے
اِشْتِہار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- شہرت، مقبولیت، ناموری، مشتہری
-
منادی، اعلان، نوٹس، اطلاع عام
مثال - آج کا اخبار اشتہارات سے بھرا ہوا ہے
- اشاعت، تبلیغ
- وہ کاغذ جس پر کسی امر کا اعلان ہو، مشتہری کا پرچہ (عموماً چھپا ہوا)
- اخبار یا رسالے میں اجرت دے کر چھپوایا ہوا اعلان
شعر
یہ شہر ہے کہ نمائش لگی ہوئی ہے کوئی
جو آدمی بھی ملا بن کے اشتہار ملا
ہر شخص ہے اشتہار اپنا
ہر چہرہ کتاب ہو گیا ہے
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو
English meaning of ishtihaar
Noun, Masculine, Singular
- publicity, public notice
-
notification, advertisement, announcement, proclamation
Example - Aaj ka akhbar ishtiharat se bhara hua hai
- handbill, piece of paper (usu. printed) that bears an announcement or advertisement
- paid advertisement in a newspaper, etc.
इश्तिहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- प्रसिद्ध करना, ख्याति, कीर्ति, नाम, यश, शोहरत
-
सार्वजनिक सूचना (नोटिस), विज्ञापन, मुनादी, घोषणा
उदाहरण - आज का अख़बार इश्तिहारात से भरा हुआ है
- प्रचार, प्रसार, प्रोपेगंडा
- वो काग़ज़ जिस पर किसी चीज़ का एलान हो, मुश्तहरी का पर्चा (प्रायः छपा हुआ)
- समाचारपत्र या पत्रिका में शुल्क देकर छपवाई गई घोसणा
اِشْتِہار کے مترادفات
اِشْتِہار کے متضادات
اِشْتِہار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشْتِہار)
اِشْتِہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔