تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْرَت کے معانیدیکھیے
عِشْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
عیش، نشاط، فرحت، آرام
مثال - عشرت اور کامیابی کی زندگی بغیر کوشش کے نہیں ملتی
- خوشی، خرمی
- حظ نفسانی، ہم صحبتی، باہم مزے سے گزر جانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
اور عشرت کی تمنا کیا کریں
سامنے تو ہو تجھے دیکھا کریں
حسن کی دولت اس کی ہے اور وصل کی عشرت بھی اس کی
جس نے پل پل ہجر میں کاٹا جور سہے دکھ جھیلے ہیں
English meaning of 'ishrat
'इशरत के हिंदी अर्थ
عِشْرَت کے مترادفات
عِشْرَت کے متضادات
عِشْرَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْرَت)
عِشْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔