تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْرَت کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْرَت کَدَہ کے معانیدیکھیے
عِشْرَت کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- عشرت خانہ، عیش و عشرت کرنے مقام، عیش محل، رنگ محل
شعر
ہے یہ عشرت کدہ کسی کے لئے
اور کسی کو عذاب ہے دنیا
عشرت کدہ ہے دہر مگر شیخ کے لیے
ہم کو تو اک گھڑی بھی نہ آرام کی ملی
جہاں میں غم سے کوئی عشرت کدہ نہیں خالی
ہے شمع بزم میں گریاں چمن میں شبنم ہے
English meaning of 'ishrat-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- house of entertainment, pleasure
'इशरत-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- इशरत ख़ाना, रंगभवन, रंगशाला, ऐशमहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْرَت کَدَہ)
عِشْرَت کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔