تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر کے اردو معانی
- عشق ہر ایک کے بس کا نہیں ہے، امیر یا فقیر ہی اس کو نبھا سکتے ہیں کیونکہ دونوں کو کوئی فکر نہیں ہوتی
- امیر اس لئے کہ اس کے پاس خرچ کرنے کو پیسا ہوتا ہے اور فقیر اس لئے کہ اسے کسی بات کا ڈر نہیں ہوتا
'इश्क़ या करे अमीर या करे फ़क़ीर के हिंदी अर्थ
- 'इश्क़ हर एक के बस का नहीं है, अमीर अथवा फ़क़ीर ही इस को निभा सकते हैं क्यूँकि दोनों को कोई चिंता नहीं होती
- अमीर इसलिए कि उसके पास ख़र्च करने को पैसा होता है एवं फ़क़ीर इसलिए कि उसे किसी बात का भय नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر)
عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔