تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِشْقِ فَانِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْقِ فَانِی کے معانیدیکھیے
عِشْقِ فَانِی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق
شعر
عشق فانی رواں ہوا جب جب
حسرتوں پر چڑھی جوانی ہے
عشق فانی کو نشاط جاوداں سمجھا تھا میں
زندگی کے راز کو اب تک کہاں سمجھا تھا میں
عشق فانیؔ اس پہ اپنی یہ بساط
کھیلتی ہیں بجلیاں تصویر سے
English meaning of 'ishq-e-faanii
Noun, Masculine
- mortal love, the love that perishes, dying love
'इश्क़-ए-फ़ानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नश्वर प्रेम, मिट जाने वाला प्रेम, मर जाने वाला प्यार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِشْقِ فَانِی)
عِشْقِ فَانِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔