تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عشق چھپانے سے نہیں چھپتا" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عشق چھپانے سے نہیں چھپتا کے معانیدیکھیے

عشق چھپانے سے نہیں چھپتا

'ishq chhupaane se nahii chhuptaa'इश्क़ छुपाने से नहीं छुपता

نیز : عشق، مشک، کھانسی خشک، خون خرابہ چھپائے سے نہیں چھپتا, عِشْق چُھپائے سے نَہیں چُھپتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عشق چھپانے سے نہیں چھپتا کے اردو معانی

  • عشق کو چھپایا نہیں جا سکتا
  • عشق کا حال لوگوں کو معلوم ہو جاتا ہے، عورت مرد کے تعلق کا حال ظاہر ہو جاتا ہے
  • عشق، کستوری کی خوشبو، سوکھی کھانسی اور خون یہ چھپتے نہیں ہیں
  • یہ چیزیں ضرور ظاہر ہو جاتی ہیں

Urdu meaning of 'ishq chhupaane se nahii chhuptaa

  • Roman
  • Urdu

  • ishaq ko chhupaayaa nahii.n ja saktaa
  • ishaq ka haal logo.n ko maaluum ho jaataa hai, aurat mard ke taalluq ka haal zaahir ho jaataa hai
  • ishaq, kastuurii kii Khushbuu, suukhii khaansii aur Khuun ye chhupte nahii.n hai.n
  • ye chiize.n zaruur zaahir ho jaatii hai.n

'इश्क़ छुपाने से नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • प्रेम को छिपाया नहीं जा सकता
  • 'इश्क़ का हाल लोगों को ज्ञात हो जाता है, स्त्री एवं पुरूष के संबंध का हाल प्रकट हो जाता है
  • प्रेम, कस्तूरी की गंध, सूखी खांसी और ख़ून ये छुपते नहीं हैं
  • ये चीज़ें अवश्य प्रकट हो जाती हैं

    विशेष पाठा.- 'इश्क़, मुश्क़, खांसी, ख़ुशी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عشق چھپانے سے نہیں چھپتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عشق چھپانے سے نہیں چھپتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone