تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشارم اِشارہ" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارم اِشارہ کے معانیدیکھیے

اِشارم اِشارہ

ishaaram-ishaaraइशारम-इशारा

وزن : 122122

دیکھیے: اِشارے بازی

  • Roman
  • Urdu

اِشارم اِشارہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خصوصاً بری نیت سے) اشاروں میں بات چیت ، چشم و ابرو کے اشارے سے گفتگو

Urdu meaning of ishaaram-ishaara

  • Roman
  • Urdu

  • (Khusuusan barii niiyat se) ishaaro.n me.n baatachiit, chasham-o-abruu ke ishaare se guftagu

English meaning of ishaaram-ishaara

Noun, Masculine

  • exchange of signals, hints, gesturing

इशारम-इशारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ख़ासकर बुरे इरादों से) इशारों में बात करना, आँख और भौं के इशारों से बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشارم اِشارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشارم اِشارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone