تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشارَہ" کے متعقلہ نتائج

جُزْو

ریزہ، پارہ، ٹکڑا، حصّہ

جُزْوِی

جزو سے منسوب یا متعلق

جُزْواً

تھوڑا، کچھ ، خال خال

جُزْو دان

رک: جز دان.

جُزْوِ اَعْظَم

وہ اصل حصّہ جس کے بغیر تکمیل نہ ہو (خاص طور پر ادویہ وغیرہ) ، لازمہ

جُزْوِیات

فروع، افراد، حصّہ، فروعات، حصّے، ٹکڑے

جُزْوَ رَسْ

اردو میں جزرس ہے

جُزْو بَنْدِی

کتاب کی باہمی دوخت، اردو میں جز بندی ہے

جُزْوِیَّت

جزوی کا اسم کیفیت، جزوی ہونا، جزوی ہونے کی حالت

جُزْوِ تَن

جُزْوِ اَصْل

(نجوم) اول درجۂ حمل، یعنی جب سورج مقررہ سات درجہ آسمان کے بعد نویں منزل پر ہو

جُزْوِ بَدَن ہونا

کسی چیز کا بخوبی ہضم ہوکر خون میں شامل ہوناجانا

جُزْوِ بَدَن

بدن کا حصّہ، جسم کا حصّہ، لازمی حصّہ

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ

وہ جز جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم جز، انتہائی باریک جز

جُزْوْ رَسِی

۔مونث۔ بخل۔ کنجوسی۔ اس جگہ جزرسی بولتے ہیں۔

جُزْوِ خاص

اہم حصہ، مخصوص حصہ

جُزْوِ غَیرْ مُنْفَک

رک : جز لاینفک.

جُزْوِ ضَرْبی

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد

جُزْوِ لازِم

ضروری حصہ، لازمی حصہ

جُزْوِ اِیْماں

ایمان کا حصہ

جُزْوی جُزْوی

کچھ کچھ ، تھوڑے، قلیل، مختصر

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

جُزْوی و کُلّی

چھوٹے اور بڑے، معمولی اور پورے

جُزْوِی طَوْر پَرْ

تھوڑا تھوڑا کر کے

جُزْوِ تَرْکِیبی

ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

جُزْوِ لاَ یَنْفَک

رک : جز لاینفک.

جُزْوِ بَدَلِ واحِد

(قانون) عہد میں واحد بدل کا حصہ

جُزْوِیْسْت اَزْ پَیْغَمْبَرِی

مَعْنَوِی جُزْو

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

لا جُزْو

جس کا جزو نہ ہو سکے، لا یتجزّیٰ، ناقابلِ تقسیم

کِیمِیائی جُزْو

کیمیائی عمل سے پیدا کردہ جزو .

صُدُورِ جُزْو

دورِ سلاطین میں قاضی القضاۃ کی ماتحت عدالتوں کے عہدے دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارَہ کے معانیدیکھیے

اِشارَہ

ishaaraइशारा

نیز - اشارہ

اصل: عربی

وزن : 122

اِشارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل
  • غیرمحسوس اور غیر حاضر کو محسوس اور حاضر تصور کر کے اس کی طرف ایما یا کسی عضو کی حرکت
  • کسی عضو کی ادنیٰ حرکت، قدرے تحریک، چشم و ابرو سے یا کسی اور طرح منشا کا خفیف سا اظہار
  • خاص صورت بنانے یا کسی عضو کی نمایاں حرکت سے منشا کا اظہار (جیسے دائیں بائیں جانب گردن ہلانے سے انکار کی طرف اشارہ، پانچوں انگلیوں کو کنارے ملا کر منھ پر رکھنے سے کھانے کی طرف اشارہ، خاص ادائوں سے مستی کی جانب اشارہ، وغیرہ)
  • اذن، مرضی، منشا، حکم، تحریک، ایما، تقاضا، اقتضا
  • محبت بھری یا محبت انگیز نظر، نظر بازی، غمزہ، کرشمہ، معشوقانہ ناز و انداز
  • الفاظ یا عبارت میں کسی مفہوم کا مبہم قرینہ، اجمالی ذکر یا معلومات جو تفصیل کی بنیاد ہو، اجمال، مختصر نوٹ، حاشیہ، صراحت کی ضد
  • مقررہ نشان افعال خاکے آثار آواز خطوط الفاظ یا منصوبات اور جھنڈیوں وغیرہ سے مطلب کا اظہار (جیسے تیر کے نشان سے اس سمت رخ کرنے کا اشارہ جدھر اس کی نوک ہے، گنل ڈائون ہونے سے اس امر کا اشارہ کہ ریلوے لائن صاف ہے، یا جیسے اسکائوٹنگ، شہری دفاع، ڈر وغیرہ کے اشارے)
  • تلمیح، حوالے یا سیاق و سباق سے کسی امر کی طرف رہنمائی
  • درپردہ تمریض یا چوٹ
  • (قواعد) وہ اسم جس سے کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کریں
  • (ادب) تشبیہ، استعارہ اور مجاز کے علاوہ روایتی یا رسمی طور پر کسی مفہوم کی طرف رہنمائی، علامت، رمز
  • (تصوف) دل کے رجحان کا اعمال و افعال سے اظہار جو بوجہ لطافت معنی عبارت اور الفاظ میں ادا نہ ہو سکے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

شعر

English meaning of ishaara

Noun, Masculine

इशारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख या हाथ से किसी चीज़ को दिखाना या बताना
  • संकेत, इंगित, ईमा, तात्पर्य, मतलब ।।

اِشارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone