تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشاعَتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشاعَتْ کے معانیدیکھیے
اِشاعَتْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی عقیدے یا خیال وغیرہ کی ترویج، تبلیغ
- کسی مرئی شے کے پھیلانے یا پھیلنے کا عمل، پھیلاو
- کسی مرثی شے بیماری یا فن وغیرہ کو پھیلانے کا عمل، وسعت پانے یا دیے جانے کا عمل
- اخبار یا کتاب وغیرہ چھپنے کے بعد منظر عام پر لائے جانے کا عمل، نشر
- ایڈیشن
English meaning of ishaa'at
Noun, Feminine
- dissemination, circulation, diffusion, propagation
- publication, act of announcing a book, etc. (after its publication), publicity
- spreading
- edition
इशा'अत के हिंदी अर्थ
اِشاعَتْ کے مترادفات
اِشاعَتْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشاعَتْ)
اِشاعَتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔