تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشاعَتْ" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشاعَتْ کے معانیدیکھیے

اِشاعَتْ

ishaa'atइशा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: شاعَ

اِشاعَتْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی عقیدے یا خیال وغیرہ کی ترویج، تبلیغ
  • کسی مرئی شے کے پھیلانے یا پھیلنے کا عمل، پھیلاو
  • کسی مرثی شے بیماری یا فن وغیرہ کو پھیلانے کا عمل، وسعت پانے یا دیے جانے کا عمل
  • اخبار یا کتاب وغیرہ چھپنے کے بعد منظر عام پر لائے جانے کا عمل، نشر
  • ایڈیشن

English meaning of ishaa'at

Noun, Feminine

  • dissemination, circulation, diffusion, propagation
  • publication, act of announcing a book, etc. (after its publication), publicity
  • spreading
  • edition

इशा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अख़बार या किताब आदि छपने के बाद सामने लाए जाने की प्रक्रिया
  • प्रचार, प्रसार, मुश्तहरी, संस्करण, प्रकटन, जुहूर
  • प्रकाशन, एडीशन

اِشاعَتْ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشاعَتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشاعَتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone