تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِقائی" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِقائی کے معانیدیکھیے

اِرْتِقائی

irtiqaa.iiइर्तिक़ाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

اِرْتِقائی کے اردو معانی

صفت

  • ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق
  • قانون ارتقا کا ماننے والا، نظریہ ارتقا کا ماننے والا

شعر

Urdu meaning of irtiqaa.ii

Roman

  • irtiqaa se mansuub amar ya shaKhs vaGaira, irtiqaa se mutaalliq
  • qaanuun irtiqaa ka maanne vaala, nazriiyaa-e-iratiqaa ka maanne vaala

English meaning of irtiqaa.ii

Adjective

  • evolutionary

इर्तिक़ाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इर्तिक़ा से संबद्ध विषय या व्यक्ति आदि
  • विकासवादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِقائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِقائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone