تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِکاب" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِکاب کے معانیدیکھیے

اِرْتِکاب

irtikaabइर्तिकाब

اصل: عربی

وزن : 2121

مادہ: رَکَب

اِرْتِکاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کام کا اصدار یا صدور، کسی کام کو شروع کرنا، کوئی کام کرنا، عمل میں لانا (بیشتر برا کے ساتھ)
  • گناہ یا جرم کرنا
  • کسی چیز پر سوار ہونا
  • (مجازاً) شغل، مشغلہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of irtikaab

Noun, Masculine

  • commission or perpetration (of a crime, offence, etc.)
  • embarking in an enterprise, venturing on an affair
  • riding
  • (Metaphorically) occupation

इर्तिकाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई अच्छा या बुरा काम करना, कोई काम करना
  • पाप करना, किसी बुरे काम की शुरुआत करना
  • किसी चीज़ पर सवार होना
  • ( लाक्षणिक) पेशा, व्यवसाय, मश्ग़ला

اِرْتِکاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِکاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِکاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone