تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْشادات" کے متعقلہ نتائج

فَرامِین

احکامات، حکم نامے، پروانے، شاہی حکم نامے

فرماں

فرمان کا مخفف

فَرْمان

حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم

foreman

fermion

طبیعیات: مختلف بنیادی لضف دور والے ذرات میں سے کوئی مثلاً نیوکلیون (قب:BOSON).

foramen

تشریح الاعضا: کوئی سوراخ خصوصاً ہڈی میں ، ریڑھ کے منکے وغیرہ میں ، ثقبہ۔.

freeman

وہ شخص جسے کسی شہر ،کمپنی وغیرہ کی طرف سے اعزاز ی رکنیت حاصل ہو ۔.

fireman

آگ بجھانے والے عملے کا کوئی فرد؛ آگ بجھانے پر مامور شخص.

فائِر مَین

بھٹّی یا نجن کا نگران.

شاہی فَرامِین

بادشاہ كے حكم نامے ، بادشاہی احكام.

فَرْمان دِہ

حکم دینے والا ، حاکم .

فَرْمانِ واجِبُ الْاِذْعان

ایسا حکم جس کی تعمیل ضروری ہو ، وہ حُکم جس پر یقین کرنا ضروری ہو .

فَرمانِ جَلِیلُ القَدْر

کسی بڑے حاکم کا حکم

فَرْمان نَوِیس

شاہی من٘شور لکھنے والا ، شاہی حکم نامہ لکھنے والا

فَرْمان نَوِیسی

حکم نامہ کی تحریر ، منشور کی لکھائی کا کام یا منصب .

فَرْمان دار

حکم دینے والا ، حکم کرنے والا ، ناظم ، افسر ، حکمران ، سردار .

فَرْمان پَذِیر

تابع ، مطیع ، حُکم بجا لانے والا ، فرمان٘بردار .

فَرْمان گُزار

حاکم ، حُکم دینے والا ، رعایا پر اختیار رکھنے والا ، مقتدر .

فَرْماں رَوائی

حکمرانی، حکومت، بادشاہی

فَرْمان گُزارِی

بادشاہت، حکومت

فَرْمان پَذِیری

فرمانبرداری، تابعداری

فَرْمان فَرْمائی

حکومت ، بادشاہت .

فَرمان بَرداری کَرنا

فرماں نبردے گاؤ خر

اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

فَرْمانِ عَزَل

موقوفی کا حکم

فَرْمان دِہی

بادشاہی ، حکومت ، فرماں روائی .

فَرْمان صادِر کَرْنا

حُکم نافذ کرنا ، حُکم جاری کرنا ، حُکم دینا .

فَرْمَانِ قَتْلِ عَامْ

فَرْمانِ ناطِق

قطعی حکم ، قرار واقعی حکم .

فَرمانِ بِالمُشافَہ

زبانی حُکم جس کی تعمیل فوراً ہو

فَرْمان صادِر ہونا

حکم جاری یا نافذ ہونا

فَرْمان بَرْدارانَہ

تابع دارانہ ، محکومانہ .

foramen magnum

مُنفِذ نِخاع

فَرْمان پَر

تابع ، مطیع ، نوکر ، ملازم .

فَرْماں رَوا

حکمران، حاکم، بادشاہ، رئیس، خود مختار، حکم چلانے والا

فَرْمان آنا

بادشاہ کی طرف سے حُکم آنا

فَرماں گُزار

فَرْمان بھیجْنا

حُکم جاری کرنا ، حُکم بھیجنا ، حُکمنامہ بھیجنا ، پروانہ بھیجنا .

فَرْماں بَرْدار

تابع، مطیع، نوکر، ملازم، رعایا، اطاعت شعار، اطاعت گزار، تابعدار، حکم بردار

فَرماں دہی

حکومت، سلطنت، بادشاہت

فَرْمانِ واجِبُ الْاِمْتِثال

ایسا حکم جس کی تعمیل ضروری ہو

فَرْمان بَری

اطاعت گزاری ، تابعداری .

فَرْمان بَجا لانا

حُکم کی تعمیل کرنا .

فَرماں گُزاری

فَرْمان جاری کَرْنا

حُکم نافذ کرنا

فَرْمان فَرْما

حاکم ، حُکم دینے والا .

فَرْماں بَرْدَاری

اطاعت گزاری، حُکم کی بجا آوری

فَرْمان ہونا

حکم ہونا ، اعلان ہونا .

فَرْمان ہارا

حاکم ، حکم دینے والا .

فَرمانا

بولنا، کہنا، بیان کرنا

فَرْمان جاری ہونا

حُکم نافذ ہونا .

فَرْماں فَرْما

firmness

اِسْتِقْلال

fermented

خمیر

freeminded

آزاد

fermentative

خمیر ساز

for many years

بَرْسوں

فَرْمانے کی بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

farming

کھیتی باڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْشادات کے معانیدیکھیے

اِرْشادات

irshaadaatइरशादात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: اِرْشاد

اشتقاق: رَشَدَ

اِرْشادات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • احکام، احکامات، فرامین

English meaning of irshaadaat

Noun, Masculine, Plural

  • commands

इरशादात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْشادات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْشادات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words