تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْشاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْشاد کے معانیدیکھیے
اِرْشاد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حکم، فرمان
- ہدایت، رہنمائی
- (مجازاً) نصیحت، وعظ و پند، سمجھانا بجھانا
- کھی ہوئی بات، قول
- بیان کرنے یا فرمانے کا عمل، کہنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)
وضاحتی ویڈیو
شعر
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکی
جھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا؟
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا
کیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو
English meaning of irshaad
Noun, Masculine, Singular
- behest, ordinance, order, command
- guidance, showing the right way
- instruction, command, to say
- saying, utterance, dictum
इरशाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आज्ञा, आदेश, फ़रमाना, हुक्म देना, किसी की बात सुनने की फ़रमाइश
- हिदायत या सलाह देना, सीधा रास्ता दिखाना
- (लाक्षणिक) किसी को ठीक रास्ता बतलाना, पथ प्रदर्शन
- कही हुई बात, वचन
- मुशायरों के दौरान गायक द्वारा शेर पेश करने के लिए श्रोताओं द्वारा प्रयुक्त अनुमति सूचक शब्द
اِرْشاد کے مترادفات
اِرْشاد کے متضادات
اِرْشاد کے قافیہ الفاظ
اِرْشاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْشاد)
اِرْشاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔