تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِرْفانِ ذات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْفانِ ذات کے معانیدیکھیے
عِرْفانِ ذات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عرفانِ نفس، خودآگہی، انسان کا اپنے نفس یا وجود کو پہچاننا، خود شناسی
شعر
جسے ہو عرفانؔ ذات وہ کیا تری سنے گا
او ناصحا چھوڑ دے کوئی فائدہ نہیں ہے
اپنے عرفان ذات سے رومیؔ
اپنے اندر میں معتبر ٹھہری
ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا
عرفان ذات بھی نہ ہوا رات بھی گئی
English meaning of 'irfaan-e-zaat
Noun, Masculine
- enlightenment of self
'इरफ़ान-ए-ज़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वचेतना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِرْفانِ ذات)
عِرْفانِ ذات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔