تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِرْفان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْفان کے معانیدیکھیے
عِرْفان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی
- حق آگہی، معرفتِ حقیقی
شعر
یہ دنیا داری اور عرفان کا دعویٰ شجاعؔ خاور
میاں عرفان ہو جائے تو دنیا چھوڑ دیتے ہیں
اوروں سے پوچھئے تو حقیقت پتہ چلے
تنہائی میں تو ذات کا عرفان ہو چکا
حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرت
زاہد ترے عرفان سے کچھ بھول ہوئی ہے
ہر اک کو نہیں ہوتا عرفان محبت کا
ہر اک کو محبت کی جاگیر نہیں ملتی
English meaning of 'irfaan
Noun, Masculine
- deepest mystical awareness, gnosis, highest form of mystical experience
- discernment, wisdom, intuitive knowledge
عِرْفان کے مترادفات
عِرْفان کے متضادات
عِرْفان کے قافیہ الفاظ
عِرْفان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِرْفان)
عِرْفان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔