تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْدْ گِرْد" کے متعقلہ نتائج

اِرْدْ گِرْد

پاس پڑوس میں، آس پاس، قریب، نزدیک، قرب و جوار میں

اِرْدا

اِرْدان

کپڑے کو باہیں لگانا

اِرْدَب

اناج کا تخمینہ لگانے کے لیے ایک مصری پیمائش اس کا وزن ایک سو پچاس کلوگرام ہوتا ہے، 24 وزن کا ایک مصری پیمانہ (تقریباً 2 سیر 14 چھٹانک 4 تولے کے برابر)، صاع

آرْد سائی

آٹا پیسنا

اَرْڑانا

رک : ارانا.

اَروڑ

اِْرُوڑ

(نباتیات) گول اور طوطے کی چونچ کی طرح کی سرخ پھول کا ایک گہرا سیاہ درخت (دواؤں میں کارآمد)

آرْد كَرنا

سفوف بنانا، پیسنا

اَرْداوا

رک : اردابہ.

اَرْدْگاں

علم نجوم کی ایک جدول، جو استخراج نتانج میں کام دیتی ہے

اَرْدَلْیاں

اردلی (رک) کے طور پر اردلی بنا کر.

اَرْدَھنگی

بیوی

اَرْدا پَرْدا

رک : پردہ.

اَرْدَب میں پَڑْنا

دب جانا، مرعوب ہونا

اَرْدَلی بازار

ضروریات بہم پہنچانے کے لیے لشکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا اردو بازار، کمپو کا بازار

اَرْدْھ چَوْپائی

رباعی کا ایک وزن، چاربیتی کی ایک بحر

اَرْداش

خوشامد، منت، التجا

اَرْدَھوسَرْواَنگ

ایک آسن کا نام، جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر لیٹ کر آہستہ سے دونوں پیر اٹھائیں کہ جسم کا سارا بوجھ گردن اور کندھوں پر آپڑے

اَرْڈانا

(جانور کا) چیخ کر رونا، ڈکرانا، چلّانا

اَرْدْھ اَشْلوک

نصف بیت، مصرع: رزمیہ کا کوئی شعر یا مصرع

اِیْراد

اعتراض، نکتہ چینی

اوراد

وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں، مجازاً: مقرر تنخوائیں یا وظائف

آرَد

پسا ہوا غلہ، چون، آرد (خشک ہو یا گیلا)

اَرْدھا

وہ عورت جس کی عمر چالیس سال ہو چکی ہو، آدھا حصہ، ایک حصہ

آراد

ہر ایرانی مہینے کی پچیسویں تاریخ

اُرَد

سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.

ord

شُرُوع

arid

وِیْران

oread

(یونانی و رومی صنمیات ) پہاڑی پری یا مفروضہ مافوق الفطرت دوشیزہ۔.

eared

کان

oared

ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ

اَرْدَلی

انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت

اَردانا

اَرْدَب میں آنا

دب جانا، مرعوب ہونا

اَرْدْھ مَگْدھی

جین مذہب کی مقدس کتابوں کی زبان (لفظاً= نصف ماگدھی، مگدھ کی زبان)

آرْدی ہار

موتیوں كا بارہ لڑا بنا ہوا ہار

اَرْدابَہ

دلا ہوا دانہ ، موٹا آٹا ، دلیا پسے ہوئے جو اور چنے جو بیشتر پانی میں بھگو کر گھوڑے کو کھلاتے ہیں.

اَرْدَب میں ڈالْنا

اردب میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

اَرْدَلی میں چَلنا

اَرْدَنگ

رک : اردھنگ.

اَرْدَلی میں رَہنا

اَرْدَھنگ

آدھا جسم، اوپر کا دھڑ

اَرْدْھ پَدَم آسَن

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ پہلے بائیں پان٘و کو داہنی ران پر جمائیں اور دائیں پان٘و کو مقعد اور فوطوں کے بیچ کی جگہ پر زور سے دبائیں

اَرْدْھ کُمْبھی

(ہندو) چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

arduousness

سختی

airraid

ہوائی حملہ

اَرْدھ پَدْم

ardent desire

آز

اَرْدَھو پَدَم

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ شیریں آسن کر کے پان٘و سے پدم آسن کیا جائے

aardvark

بھٹ سؤر، جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والاجانور ، اصطلاحی نام Orycteropus afer اس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے جس میں سے زبان لمبی ہو کر باہر نکل آتی ہے جو دیمک کو چٹ کر جاتی ہے اسے earth-hog اور ant-bear بھی کہتے ہیں۔.

اَرْداس

عرض داشت، درخواست، معروضہ

اَرْدَلی اُتَرنا

ایک ہی عورت کے ساتھ چند مردوں کا یکے بعد دیگرے جماع کرنا

اَرْدُگان

علم نجوم میں بعض اشکال

اَرْدْماتَر

آدھی ماترا

اَرْدھ کُمْبھ

چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

اَرْدھ کُنْبھ

اَرونْد

اروندھنا (۱) (رک) کا حاصل مصدر

aardwolf

لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور Proteles cristatus،جس کے سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔.

اَڑڈَنْڈا

دروازہ بند کرنے کے لیے لکڑی کا ڈنڈا، پلائی؛ روک

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْدْ گِرْد کے معانیدیکھیے

اِرْدْ گِرْد

ird-girdइर्द-गिर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

اِرْدْ گِرْد کے اردو معانی

صفت

  • پاس پڑوس میں، آس پاس، قریب، نزدیک، قرب و جوار میں

فعل متعلق

  • چاروں طرف، گردا گرد

شعر

English meaning of ird-gird

Adjective

  • on every side, on all sides

Adverb

  • near by, close, in vicinity

इर्द-गिर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • चारों ओर, चहुपास, चारों तरफ़, आस-पास

اِرْدْ گِرْد سے متعلق دلچسپ معلومات

ارد گرد اول چہارم مکسور، یہ لفظ عام، بے تکلف بول چال تک کے لئے تو ٹھیک ہے، لیکن اسے سنجیدہ گفتگو اور تحریر میں نہ لانا چاہئے۔ اس کے بجائے ’’آس پاس‘‘، ’’گردا گرد‘‘، ’’گردو پیش‘‘ وغیرہ کو حسب موقع و ضرورت استعمال کر یں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْدْ گِرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْدْ گِرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone