تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْدْ گِرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْدْ گِرْد کے معانیدیکھیے
اِرْدْ گِرْد کے اردو معانی
صفت
- پاس پڑوس میں، آس پاس، قریب، نزدیک، قرب و جوار میں
فعل متعلق
- چاروں طرف، گردا گرد
شعر
یہ جو سائے سے بھٹکتے ہیں ہمارے ارد گرد
چھو کے ان کو دیکھیے تو واہمہ کوئی نہیں
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کی
اور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہ
دریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
English meaning of ird-gird
Adjective
- on every side, on all sides
Adverb
- near by, close, in vicinity
इर्द-गिर्द के हिंदी अर्थ
اِرْدْ گِرْد سے متعلق دلچسپ معلومات
ارد گرد اول چہارم مکسور، یہ لفظ عام، بے تکلف بول چال تک کے لئے تو ٹھیک ہے، لیکن اسے سنجیدہ گفتگو اور تحریر میں نہ لانا چاہئے۔ اس کے بجائے ’’آس پاس‘‘، ’’گردا گرد‘‘، ’’گردو پیش‘‘ وغیرہ کو حسب موقع و ضرورت استعمال کر یں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْدْ گِرْد)
اِرْدْ گِرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔