تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرَادَتاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرَادَتاً کے معانیدیکھیے
اِرَادَتاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً
شعر
ارادتاً جو کیا ہے اب تک غلط کیا ہے
سو اب کوئی کام بالارادہ نہیں کروں گا
ارادتاً تو کہیں کچھ نہیں ہوا لیکن
میں جی رہا ہوں یہ سانسوں کی خوش گمانی ہے
ہوا ہے ایسا کہ فارغ ارادتاً بھی کبھی
ہم اپنی راہ میں کانٹے زیادہ کرتے رہے
English meaning of iraadatan
Adverb
इरादतन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इरादा या विचार करके, विचारपूर्वक, संकल्पपूर्वक, जानबूझकर, इरादे से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرَادَتاً)
اِرَادَتاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔