تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرادَت کے معانیدیکھیے
اِرادَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی
- یبعت، اقرار یا اظہار عقیدت
- ارادہ، قصد
شعر
ٹک فہم ارادت سے برہمن کی سمجھ شیخ
کیا کم ہے خدا سے ترے ہنگامہ بتاں کا
English meaning of iraadat
Noun, Feminine
- devotion, respect, faith, belief
- will, intention
इरादत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- श्रद्धा, आस्था, एतिक़ाद
اِرادَت کے مترادفات
اِرادَت کے متضادات
اِرادَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرادَت)
اِرادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔