تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِدار کے معانیدیکھیے

اِقْتِدار

iqtidaarइक़्तिदार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: قَدَرَ

اِقْتِدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختیار، قدرت، طاقت
  • غلبہ، تسلط، عروج

    مثال - سچ یا جھوٹ کا امتحان اس وقت ہوتا ہے جب بڑا آدمی اپنے اقتدار یا منصب سے محروم ہو جاتا ہے - اقتداراعلیٰ کی باگ ڈور ایک آدمی کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے

English meaning of iqtidaar

Noun, Masculine

इक़्तिदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकार, शक्ति, सत्ता, ताक़त, हुकूमत, राज शासन
  • प्रभुत्व, आतंक, रोबदाब

    उदाहरण - सच या झूट का इम्तिहान उस वक़्त होता है जब बड़ा आदमी अपने इक़्तिदार या मंसब से महरूम हो जाता है - इक़्तिदार-ए-आला की बाग-डोर एक आदमी के हाथ में नहीं होनी चाहिए

اِقْتِدار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْتِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْتِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone