تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْتِباس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْتِباس کے معانیدیکھیے
اِقْتِباس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مادی، روحانی یا معنوی) تحصیل، اخذ، استفادہ
- کسی مضمون بیان یا کتاب وغیرہ سے من و عن یا انتخاب و اختصار کر کے اس کا کوئی حصہ نقل کرنے یا بیان کرنے کا عمل
- وہ عبارت جو کسی مضمون یا کتاب وغیرہ سے من و عن یا اختصار و انتخاب کے ساتھ نقل کی جائے
- اختصار، انتخاب
شعر
تری حیات سے جڑ جاؤں واقعہ بن کر
تری کتاب میں میرا بھی اقتباس رہے
کوئی بھی شکل مکمل کتاب بن نہ سکی
ہر ایک چہرہ یہاں اقتباس جیسا ہے
وہ پھول ہو ستارہ ہو شبنم ہو جھیل ہو
تیری کتاب حسن کے سب اقتباس تھے
English meaning of iqtibaas
Noun, Masculine
- extraction, deriving, obtaining
- quotation, citation
- asking, begging
इक़्तिबास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जल उठना, आग पकड़ लेना, रौशन होना, प्रकाशमान होना, किसी पुस्तक, लेख या काव्य-संग्रह में से आवश्यकतानुसार इबारत (वाक्य) या अशआर अपनी किताब में देना, उद्धरण, संकुचित, अंश, चुना हुआ कलाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْتِباس)
اِقْتِباس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔