تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْرار کے معانیدیکھیے
اِقْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کمزوری، عیب یا خطا کا اعتراف، قبولنا
- ادعا، دعویٰ، اعلان
-
کسی بات پر اظہار رضامندی، قبول کرنا، ہاں کرنا
مثال - دونوں کی شادی ہندوستان میں ہوئی تھی مگر اقرار انگلستان سے ہو چکا تھا
- قول و قرار، عہد و پیمان
شعر
اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہم
کچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاس
اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبی
ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھو
منہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اس کی
English meaning of iqraar
Noun, Masculine
- notification or avowal of the right of another upon oneself, confession, acknowledgment, admission, avowal
- acceptance, acknowledgement
-
consent, acquiescence, acceptance, confirmation, ratification, affirmation, attestation, assertion, declaration
Example - Donon ki shadi Hindustan mein hui thi magar iqrar Englistan se ho chuka tha
- promise, agreement, assurance, pledge
- settlement, compact, bargain
इक़रार के हिंदी अर्थ
اِقْرار کے مترادفات
اِقْرار کے متضادات
اِقْرار کے قافیہ الفاظ
اِقْرار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْرار)
اِقْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔