تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقْرارِ صالِح" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْرارِ صالِح کے معانیدیکھیے

اِقْرارِ صالِح

iqraar-e-saalehइक़रार-ए-सालेह

اصل: عربی

وزن : 22222

Roman

اِقْرارِ صالِح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اقرار یا اظہار جو عدالت کے سامنے بحلف دیا جائے، بیان حلفی

Urdu meaning of iqraar-e-saaleh

Roman

  • vo iqraar ya izhaar jo adaalat ke saamne bahlaf diyaa jaaye, byaan halfii

English meaning of iqraar-e-saaleh

Noun, Masculine

  • solemn affirmation or declaration

इक़रार-ए-सालेह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह प्रतिज्ञा जो सच्चे दिल से की गई हो, पक्का निश्चय, दृढ़ प्रतिज्ञा, वह इक़रार या इज़हार जो अदालत के सामने बहल्फ़ दिया जाए, बयान हल्फ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقْرارِ صالِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقْرارِ صالِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone