تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْرار جُرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْرار جُرْم کے معانیدیکھیے
اِقْرار جُرْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار
شعر
وفا ہے جرم تو اقرار جرم ہے مجھ کو
یہ میں ہوں یہ مرا دل لیجئے سزا دیجے
خود یہ اقرار جرم کرتے ہیں
کیجئے نوحؔ کو ضرور معاف
وفا ہے جرم تو اقرار جرم ہے مجھ کو
یہ میں ہوں یہ مرا دل لیجئے سزا دیجے
English meaning of iqraar-e-jurm
Noun, Masculine
- confession of crime, admission, pleading guilty
इक़रार-ए-जुर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपना अपराध स्वीकार करना, अपराध करने और दोषी होने का इक़रार, विशेष रूप से अदालत के सामने अपने जुर्म का इक़रार
اِقْرار جُرْم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْرار جُرْم)
اِقْرار جُرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔