تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْدامِ قَتْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْدامِ قَتْل کے معانیدیکھیے
اِقْدامِ قَتْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧
شعر
روز جزا امید ہے سب کو سزا ملے
اقدام قتل میں ہیں مرے سب حسیں شریک
English meaning of iqdaam-e-qatl
Noun, Masculine
- steps taken to assassinate
इक़दाम-ए-क़त्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार डालने के लिए आगे बढ़ना, क़त्ल के लिए तैयारी करना, किसी को मार डालने की कोशिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْدامِ قَتْل)
اِقْدامِ قَتْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔