تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقْبال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقْبال کے معانیدیکھیے
اِقْبال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد
- جاہ و مرتبہ، دنیاوی اقتدار
- سعادت، یمن، برکت
- اقرار، اعتراف، قبول کرنا، انکار کی ضد
وضاحتی ویڈیو
شعر
کیا فیصلہ دیا ہے عدالت نے چھوڑیئے
مجرم تو اپنے جرم کا اقبال کر گیا
ایک آنسو سے کمی آ جائے گی
غالباً دریاؤں کے اقبال میں
کوئی کرتا ہے جب ہندوستان کی بات اے ساحلؔ
مجھے اقبال کا قومی ترانہ یاد آتا ہے
English meaning of iqbaal
Noun, Masculine
- luck, good fortune
- high position, power, worldly grandeur
- blessing, auspiciousness
- confession, avowal, owning
- Muhammad Iqbal, one of the greatest poets of the Urdu language
इक़बाल के हिंदी अर्थ
اِقْبال کے قافیہ الفاظ
اِقْبال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقْبال)
اِقْبال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔