تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقبال مَندی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقبال مَندی کے معانیدیکھیے

اِقبال مَندی

iqbaal-mandiiइक़बाल-मंदी

اِقبال مَندی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • خوش نصیبی، طالع دری

English meaning of iqbaal-mandii

Persian, Arabic - Feminine

  • prosperity, good fortune, auspiciousness

इक़बाल-मंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • समृद्धि, अनुकूल या भाग्यशाली अवसर

اِقبال مَندی کے مترادفات

اِقبال مَندی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقبال مَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقبال مَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone