تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْضِباط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْضِباط کے معانیدیکھیے
اِنْضِباط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قابو، قبضہ، کنٹرول
- پیوستگی (جس سے مضبوطی پیدا ہوجائے)
- کسی ضابطے کے اندر حد بندی
- ضبط تحریر میں لایا جانا، منضبط کرنا
- مقرر اصول کی پابندی، تنظیم، (انگریزی) ڈسپلن
- تقسیم، تعین (وقت وغیرہ کے لیے)
شعر
عجب ہے شہر قواعد نہ انضباط کوئی
نہ بادشاہ کی عزت نہ پاسبان کی شان
English meaning of inzibaat
Noun, Masculine
- act of regulating, enactment
- discipline, rule
- writing down, committing to writing
- being bound, determined
- restraint
- regulation
- self-control
इंज़िबात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृढ़ता, मज़बूती, नियमबद्धता, बाक़ाइदगी।
اِنْضِباط کے مترادفات
اِنْضِباط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْضِباط)
اِنْضِباط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔