تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِظار میں سُوکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِظار میں سُوکْھنا کے معانیدیکھیے

اِنْتِظار میں سُوکْھنا

intizaar me.n suukhnaaइंतिज़ार में सूखना

محاورہ

اِنْتِظار میں سُوکْھنا کے اردو معانی

  • طویل انتظار کی تکلیف اٹھانا، دیر تک منتظر رہنا

इंतिज़ार में सूखना के हिंदी अर्थ

  • लंबी प्रतीक्षा का कष्ट कष्ट उठाना, बहुत देर तक प्रतीक्षा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِظار میں سُوکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِظار میں سُوکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone