تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِسابی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

اِنْتِصابی

انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

تَنَفُّسِ اِنْتِصابی

(طب) دمہ کی ایک بُری قسم جس میں مریض کو بستر پر لیٹنا دشوار ہوتا ہے کیون٘کہ جب تک مریض سیدھا نہ ہو اور گردن سیدھی نہ کرے سان٘س نہیں لے سکتا ، انتصاب النفس ، انگ : Orthopnoea

نَسْجِ اِنتِصابی

ایستادہ ہونے والی بافت ، تن جانے والی ساخت اس قسم کی ساخت متخلخل ہوتی ہے جس میں عروق کے کشادہ ہونے سے خون زیادہ آتا ہے اور عضو تن جاتا ہے

خَطِّ اِنْتِصابی

(معماری) وہ سیدھی لکیر جو بُنیاد کے وقت عِمارت کی دیوار میں قائم کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِسابی کے معانیدیکھیے

اِنْتِسابی

intisaabiiइंतिसाबी

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: اِنْتِساب

اشتقاق: نَسَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِسابی کے اردو معانی

صفت

  • انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْتِصابی

انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

Urdu meaning of intisaabii

  • Roman
  • Urdu

  • intisaab se mansuub, taalikaatii, rishta naataadaarii

English meaning of intisaabii

Adjective

  • relatively

इंतिसाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इंतिसाब से संबंधित, संबधित, रिश्तादारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

اِنْتِصابی

انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

تَنَفُّسِ اِنْتِصابی

(طب) دمہ کی ایک بُری قسم جس میں مریض کو بستر پر لیٹنا دشوار ہوتا ہے کیون٘کہ جب تک مریض سیدھا نہ ہو اور گردن سیدھی نہ کرے سان٘س نہیں لے سکتا ، انتصاب النفس ، انگ : Orthopnoea

نَسْجِ اِنتِصابی

ایستادہ ہونے والی بافت ، تن جانے والی ساخت اس قسم کی ساخت متخلخل ہوتی ہے جس میں عروق کے کشادہ ہونے سے خون زیادہ آتا ہے اور عضو تن جاتا ہے

خَطِّ اِنْتِصابی

(معماری) وہ سیدھی لکیر جو بُنیاد کے وقت عِمارت کی دیوار میں قائم کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِسابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِسابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone