تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِقام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقام کے معانیدیکھیے
اِنْتِقام کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو
مثال - مگر یو رستم دھترے شاہان قاملیتے زینہار ان تھے بھی انتقام (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۶۸۲). فاطمہ غم مت کھا کہ میں بدلہ تیرا تیرے دشمنوں سے لوں اور شعلہ غصے تیرے کا انتقام کے پانی سے بجھاؤں. (۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۴۸).
شعر
حسن کو شرمسار کرنا ہی
عشق کا انتقام ہوتا ہے
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے
مدعا ہم کو انتقام سے ہے
ہم نے تو خود سے انتقام لیا
تم نے کیا سوچ کر محبت کی
English meaning of intiqaam
Noun, Masculine
-
revenge, vengeance, reprisal, retaliation
Example - Bhagwan Ram ne Rawan ko mar kar Maate Site ka intiqam liya
इंतिक़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
किसी शोषण या अत्याचार के प्रतिशोध में की जाने वाली क्रिया जो उसी विधी में हो, किसी बात का बदला चुकाने के लिए किया जाने वाला काम, किसी के द्वारा किए गए अपकार का चुकाया गया बदला, प्रतिशोध, प्रतिकार
उदाहरण - भगवान राम ने रावण को मार कर माते-सीते का इंतिक़ाम लिया
اِنْتِقام کے مترادفات
اِنْتِقام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِقام)
اِنْتِقام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔